مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق صدر آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی تشییع جنازہ کا آغاز ہوگيا ہے تہران یونیورسٹی میں ان کے پیکر پاک پر رہبر معظم انقلاب اسلامی نماز جنازہ ادا کریں گے۔ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے پیکر خاکی کو تشییع اور نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم میں سپردخاک کیا جائۓ گا۔
ہاشمی رفسنجانی کی تشییع جنازء میں ایران کے صدرحسن روحانی، پارلیمنٹ کے اسپیکر لاریجانی ،عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ آملی ، مسلح افواج اعلی کمانڈر اور اعلی سول و فوجی حکام کے علاوہ عوام کی عظیم تعداد شریک ہیں۔ ہاشمی رفسنجانی حضرت امام خمینی اور رہبر معظم کے دیرینہ ساتھی تھے جنصوں نے انقلاب اسلامی کو منزل مقصود تک پہنچنے میں اہم کردار ادا کیا۔
آپ کا تبصرہ